رانا ثنااللہ نے نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت کرلی February 3, 2020 لیگی رہنما راناثنااللہ کے وکیل متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے۔
غیرقانونی بھرتیاں۔راجہ پرویزاشرف سمیت8 افسر بری February 3, 2020 احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کوبی آرٹی کی تحقیقات سے روک دیا February 3, 2020 منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی، تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیا تھی اور منصوبہ کب پایہ تکمیل تک پہنچے گا؟۔تفصیلات…
خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات میں سنجیدہ نہیں۔چیف الیکشن کمشنر February 3, 2020 معاملات ایسے نہیں چلنے دیں گے،چیف الیکشن کمشنر کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکس
مدارس کےخلاف معاہدہ نہیں مانیں گے۔مولانا فضل الرحمن February 2, 2020 امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کے مدارس کو ختم کیا جائے۔ تحفظ مدارس کنونشن سے خطاب
بی این پی کا حکومتی مذاکراتی ٹیم پرتحفظات کا اظہار February 2, 2020 نئی مذکراتی ٹیم قبول نہیں، حکومت ٹیم تبدیل کرے۔ جہانزیب جمالدینی
فواد، فردوس اور شیخ رشید عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں February 2, 2020 عثمان بزدار آئندہ الیکشن میں ایم پی اے بھی نہیں بن سکیں گے۔عظمیٰ بخاری
گندم بحران کے ذمے داروں کیخلاف کریک ڈاﺅن۔7 کسٹمز اہلکار برطرف February 2, 2020 برطرف ہونے والوں میں 4 کلیکٹرز،ایڈیشنل کلیکٹرزاورڈپٹی کمشنرزشامل ہیں۔
کراچی میں ریلوے کی زمین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے.شیخ رشید February 2, 2020 کنال اراضی واگزار کرانے کےلئے کل سندھ حکومت سے بات کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس آنا چاہئے.صادق سنجرانی February 2, 2020 بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر کام کرے گی. میڈیا سے گفتگو