بلاول بھٹو زرداری بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے۔مراد سعید July 13, 2020 جب اسمبلی میں مجھے مائیک ملتا ہے تو وہ نو دو گیارہ ہو جاتے ہیں۔ پریس کانفرنس پر ردعمل
سندھ رینجرز کی موبائل حادثے کا شکار۔ایک افسر جاں بحق۔5 جوان زخمی July 13, 2020 گڈاپ سٹی پولیس کے مطابق جس رینجرزکی موبائل کو حادثہ پیش آیا وہ رینجرزکے 35 ونگ کی تھی۔
عمران خان کا وزیراعظم رہنا قوم کیلیے خطرہ ہے۔بلاول بھٹو July 13, 2020 کٹھ پتلی جتنی چاہیں جے آئی ٹیز لے آئیں دبائو میں نہیں آئیں گے۔پریس کانفرنس
غیر ملکی فنڈنگ۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 15 جولائی کو طلب کرلیا July 13, 2020 عدم پیشی کی صورت میں معاملہ کمیشن کے سامنے پیش کیاجائے گا۔نوٹس
کوئی قتل نہیں کیا،عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مکرگیا July 13, 2020 میرا کوئی 164 کا بیان قلمبند نہیں ہوا، مجسٹریٹ نے غلط بیانی کی ہے۔
واہگہ بارڈرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلیے کھولنے کا فیصلہ July 13, 2020 افغان حکومت نے دوطرفہ تجارت کھولنے کیلیے خصوصی درخواست کی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ
مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے July 13, 2020 دیہات اور شہروں کے درمیان مویشیوں اورافراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،اسد عمر
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز July 13, 2020 وائرس سے اب تک 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں فوج کے 4 جوان شہید،4دہشت گرد مارے گئے July 13, 2020 سپاہی محمد اسماعیل خان، سپاہی محمد شہباز یاسین، سپاہی راجا وحید احمد اور سپاہی رضوان خان نے جام شہادت نوش…
بلوچستان میں عید تک3 لاکھ سے زائد کیسز ہونے کا انتباہ July 12, 2020 11 دنوں میں 4ہزارسے زائد ٹیسٹ ہوئےاورتقریباً 600 مثبت کیس آئے، لیاقت شاہوانی