سپریم کورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں غیرقانونی عمارتیں گرانے کا حکم February 7, 2020 اٹارنی جنرل صاحب یہ بتائیں کنٹونمنٹ بورڈ میں یہ تعمیرات کیسے ہوئیں۔چیف جسٹس
احسن اقبال نے نیب کو پلی بارگین کی پیشکش کردی February 7, 2020 اگر پلی بارگین نہ کی تو ہرجانے کا مقدمہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو
جہانگیر ترین کی شوگرمل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی February 7, 2020 سیلز، چینی کے اسٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔
بھارتی قیادت اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے۔ آرمی چیف February 6, 2020 افواج پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیارہیں۔ کورکمانڈرزکانفرنس
نئی کمیٹیوں کا قیام وزیراعظم کا فیصلہ ہے۔پرویز خٹک February 6, 2020 جہانگیرترین کو کمیٹیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ بھی وزیراعظم ہی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
اتحادیوں کو منانے کیلیے حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں نے سر جوڑ لیے February 6, 2020 کسی اتحادی جماعت نے نئی کمیٹیوں پراعتراض نہیں کیا۔اسد عمر
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گرفتاری کا حکم February 6, 2020 علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری ایفی ڈرین کیس میں جاری کیے گئے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا اعلان February 6, 2020 ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس سے خطاب کریں گے۔
کابل میں یوم یکجہتی کشمیرپروگرام نہیں کرنے دیا گیا۔پاکستان February 6, 2020 مسئلہ کشمیرایونٹ نہیں ایک جدوجہد ہے جو بھارتی بربریت اور مظالم کے خاتمے تک برقرار رہے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار February 6, 2020 جمشید دستی پرآئل ٹینکر سے تیل چوری کرنے اورعملے کو اغوا کرنے کا الزام ہے۔