لیسکو نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا August 27, 2019 وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا 41 لاکھ 13 ہزار روپے کا نادہندہ نکلا
آرمی چیف سے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات August 26, 2019 چینی جنرل نے یادگار شہدا پرحاضری دی اورپھول چڑھائے جب کہ چینی جنرل کو گارڈآف آنربھی پیش کیاگیا۔
مودی کے اقوام متحدہ میں خطاب کے موقع پر تاریخی کشمیر ریلی نکالی جائے گی August 26, 2019 وزیراعظم عمران خان خود بھی 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔نعیم الحق
پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم August 26, 2019 جوڈیشل ریمانڈ کا حکم عدالت دیتی ہے،پروڈکشن آرڈر جاری کرناعدالتی حکم میں مداخلت ہے۔ درخواست گزار
ٹوئٹرنےصدر علوی کے کشمیرسے متعلق بیانات کے خلاف درخواست مسترد کردی August 26, 2019 تحقیقات کی گئی لیکن کوئی خلاف ورزی سامنے نہیں آئی۔ٹوئٹر کی جانب سے صدر عارف علوی کے نام پیغام
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کا 22واں روز۔فائرنگ،شیلنگ جاری August 26, 2019 قابض فوج کا احتجاج کے لیے نکلنے والوں پرفائرنگ اورآنسوگیس کا استعمال جاری ہے۔
وزیر خارجہ کااو آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ August 26, 2019 مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی ایس پی کی موجودگی میں ڈاکوئوں نے گھر لوٹ لیا August 26, 2019 مزاحمت پر فائرنگ کردی،میرا بھانجا ریاض جاں بحق ہوگیا،مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈی ایس پی طارق ملک
الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج August 26, 2019 دونوں نئے ارکان کی تعیناتی آئین سے متصادم ہے، حکومت کے 22 اگست کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمد روکا جائے۔درخواست گزار
قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ بنانے کے لیے درخواست دائرکردی August 26, 2019 چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل اورممبران صدر کا دائر ریفرنس سننے کے مجازنہیں۔