پاک افغان سرحد پرفائرنگ نہ کرنے کی پالیسی ہے۔دفتر خارجہ August 28, 2019 افغان بارڈرپرفائرنگ کے بعض حالیہ واقعات کے بارے میں افغانستان حقائق مسخ کر کے پیش کررہا ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل
کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ۔2افراد شہید،3زخمی August 27, 2019 بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کرخاکستر ہوگئے۔
میئر کراچی نےچند ہی گھنٹوں بعد مصطفیٰ کمال کو معطل کر دیا August 27, 2019 مصطفیٰ کمال کو بد تمیزی پر معطل کیا یہ کام کے بجائے سیاست چمکا رہے ہیں، وسیم اختر
ہرجمعے کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔فردوس عاشق اعوان August 27, 2019 کشمیر کے حق کے لیے پوری قوم کا سڑکوں پرنکلنا دنیا کو ڈومورکا پیغام ہے۔میڈیا بریفنگ
وزیراعظم سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات August 27, 2019 وزیراعظم ہاﺅس میں ہونیوالی اس ملاقات میں سول اورعسکری حکام نے بھی شرکت کی۔
کابینہ اجلاس میں فضائی حدود بند کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔وزیر ہوا بازی August 27, 2019 آئندہ 48 گھنٹوں میں اس بارے میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔غلام سرور خان
عمران خان کا سعودی ولی عہد سے رابطہ۔کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا August 27, 2019 20 اگست کو بھی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عمران کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔
پاکستان کابھارت کیلیے اپنی فضائی حدود مکمل طورپر بند کرنے پر غور August 27, 2019 بھارت نے شروعا ت کی ہیں ہم اختتام کریں گے ، کشمیر میں جو ہورہا ہے کہ وہ ہمارے لیے…
گھریلو جھگڑے پر طالب علم نےاپنے ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا August 27, 2019 قتل اور خودکشی سے قبل ملزم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے پشتو زبان میں پیغام…
جسٹس عظمت سعید کے ساتھ کام کرناعزت اور اعزاز ہے۔چیف جسٹس August 27, 2019 وہ کسی بھی دلیل کوروشنی کی رفتار سے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آصف سعید کھوسہ