ایف بی آر نے مریم نواز کو 12لاکھ کا ٹیکس نوٹس جاری کردیا July 15, 2019 مریم نواز پر 6 لاکھ 57 ہزارروپے انکم سپورٹ لیوی اور 6 لاکھ روپے ڈیفالٹ سرچارج عائد کیا گیا۔
آسان شرائط پرقرضوں کے لیے آرڈیننس کل جاری کیا جائے گا۔عمران خان July 15, 2019 اسکیم کامقصد ہےلوگ رجسٹر کریں، بتا سکیں ہر مہینے کہ گھر کی کتنی قسط دے سکیں گے۔وزیر اعظم
فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کی سفارش کر دی July 15, 2019 قمری کیلنڈر کو او آئی سی میں لے کر جارہے ہیں، انشاءاللہ قمری کیلنڈر امت مسلمہ کا مشترکہ کیلنڈر ہوگا۔
موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا July 15, 2019 صارفین کے 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر اضافی 12 روپے 9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی۔
وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلا24 افراد نگل گیا July 15, 2019 علاقے میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا اور موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئیں۔
محمد بشیرکواحتساب نمبر2 کا قائم مقام جج مقرر کر دیا گیا July 15, 2019 فیصلہ قائم مقام چیف جسٹس نے کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کوسفارش بھجوادی۔
عمران خان نے ہر وعدے سے یوٹرن لیا۔بلاول July 14, 2019 وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکا کر پاکستانی معیشت کو خودکشی پرمجبورکردیا۔
ایرا میں خورد برد کے مرکزی کردار اکرام نوید کے متعلق انکشافات July 14, 2019 نیب سے پلی بارگین کی، شہباز شریف کے داماد علی عمران کا پارٹنر رہا۔
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی July 14, 2019 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔چیئرمین ایف بی آر
تمام ثبوت برطانوی عدالت میں پیش کروں گا۔شہزاد اکبر July 14, 2019 مریم اورنگزیب کی باتوں پر ہنسی آرہی ہے کہ میں نے برطانوی اخبار میں اسٹوری پلانٹ کروائی ہے ۔