عمران خان سے ملاقات کی تردید کرنے والے لیگی ارکان کی تصویر سامنے آگئی July 1, 2019 ملاقات کے بعد پاکستان کے سیاسی ماحول میں سخت کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ نے استعفی دیدیا July 1, 2019 ناصر حسین شاہ کے اچانک استعفے سے پیپلزپارٹی کے کئی وزیر نہ صرف بے خبربلکہ پریشان بھی ہیں۔
قرضوں پر سود نہ ادا کرتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔وزیر اعظم July 1, 2019 آئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر بڑھانے کی کوئی شرط نہیں رکھی ۔
پاکستان کو سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع ہو گئی July 1, 2019 پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا۔سعودی سفارتخانہ
گورنر سندھ جادوگر ہیں۔سندھ میں48 گھنٹوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔فواد July 1, 2019 بلوچستان میں 30 ہزار کروڑ روپیہ گیا،وہاں چپڑاسیوں نے بھی راڈو کی گھڑیاں پہنی ہوتی ہیں۔ تقریب سے خطاب
نیب کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی July 1, 2019 یوسف رضاگیلانی نے غیرقانونی طورپر2008میں نوازشریف کو مرسڈیز گاڑی دی تھی
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ گرفتار July 1, 2019 رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش لوگوں سے روابط کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا۔اے این ایف
سی این جی قیمت میں اضافہ۔کراچی ٹرانسپورٹرزکا کل سے ہڑتال کا اعلان July 1, 2019 آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا بھی کرایوں میں 5فیصد اضافے کا فیصلہ
سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی June 28, 2019 فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر79 ہزار600 روپے ہو گئی۔
حکومتی فیصلوں کی کامیابی کیلیے سب کردار ادا کریں۔آرمی چیف June 28, 2019 ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے، ماضی میں ہم مشکل فیصلے کرنے سے کتراتے رہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ