‘کاروانِ بھٹو’ ٹرین مارچ، بلاول کی حکومت پر کڑی تنقید March 28, 2019 چیئرمین پیپلز پارٹی نے 24 مختلف مقامات پر کارکنان سے خطاب کیا اور گڑھی خدا بخش آنے کی ہدایت کی۔
ایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے مذاکرات مکمل March 28, 2019 ایشیا پیسیفک گروپ کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی۔
آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ارنیسٹو ریمیریز کا دورہ پاکستان مکمل March 28, 2019 دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔
بیوی سے نازیبا مطالبات، رقص کی ضد کرنے والے شوہر کا ریمانڈ منظور March 28, 2019 لاہور کی مقامی عدالت نے دونوں ملزمان کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
خلائی جنگ کا طبل بجانے پر پاکستان کا بھارت کیخلاف ’ادبی‘ حملہ March 28, 2019 نئی دہلی کو فرضی دشمنوں پر نیزہ نہ سونتنے کا مشورہ -ہسپانوی ناول ’خدائی فوجدار‘ کا حوالہ
پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر پیش رفت ہوئی ہے۔آئی ایم ایف March 27, 2019 مشن چیف کی وزیر خزانہ اسد عمر،مشیر تجارت رزاق دائود اور وزیر توانائی عمر ایوب سے ملاقات ہوئی۔اعلامیہ
نواز شریف کی رہائی میں مدد دینے پر سپریم کورٹ کے دو ملازم معطل March 27, 2019 دونوں ملازمین کو فیصلہ کی فوری ترسیل کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ ذرائع
آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی March 27, 2019 نیب کو گرفتاری سے روکا جائے،جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔درخواست
لکی مروت میں محکمہ تعلیم کی ٹیم پر فائرنگ۔خاتون آفیسرسمیت2جاں بحق March 27, 2019 نگران ٹیم کے چارافراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سندھ میں ایک اور ہندو لڑکی مسلمان ہو گئی March 27, 2019 لڑکی کے والد نے غلام حیدر تھیم نامی شخص سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔