کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی March 13, 2019 منگھو پیر اور سہراب گوٹھ کے مختلف ایریاز میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا
سی ٹی ڈی کا 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعویٰ March 13, 2019 خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو پکڑ لیا…
پاکستان پر سلامتی کونسل میں اہم فیصلہ آج March 13, 2019 چین اس مرتبہ ویٹو کے استعمال سے گریز کر سکتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی غربت خاتمے کیلیے شروع کی گئی مرغی پال اسکیم ناکام March 12, 2019 محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑنا بتائی ہے۔
2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی March 12, 2019 ای سی سی نے اندرون ملک ڈاک کے نئے نرخ مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔
چھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی March 12, 2019 انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
شراب پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل مستردکر دیا گیا March 12, 2019 شراب پر پابندی کا بل پی ٹی آئی کے رکن رمیش کمار نے پیش کیا تھا۔
جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل March 12, 2019 انہوں نے رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج میں ایل ایل بی کے امتحانات دیے تھے۔
یپ ٹاپ اسکیم۔پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو کلین چٹ دے دی March 12, 2019 لیپ ٹاپ اسکیم میں کسی سیاستدان یابیوروکریٹ کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی۔رپورٹ میں اعتراف
سیکیورٹی فورسز کی مانسہرہ میں کارروائی۔2دہشت گرد،3ساتھی گرفتار March 12, 2019 دہشت گردوں نے پولیس اور فوجی قافلوں پر حملے کیے۔