پاکستان نے کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات ختم کردیئے March 11, 2019 اسد عمر کا ایشیا پیسیفک گروپ کے بھارتی سربراہ کو پاکستان سے متعصب ہونے پر ہٹانے کا مطالبہ
سابق وزیراعظم راجا پرویز سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد March 11, 2019 احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں فرد جرم عائد کی ہے۔
بلاول آج کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملیں گے March 11, 2019 قمرزمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر، جمیل سومرو اور حسن مرتضی بھی بلاول کے ساتھ جائیں گے۔
نوازشریف کے ضمانت کیس کو جلد مقرر کرنے کیلئے نئی درخواست دائر March 11, 2019 معاملے کی نزاکت اوربگڑتی صحت کے سبب درخواست کو جلد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، نواز شریف کی استدعا
سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس چلنے لگی، 77 مسافر بھارت روانہ March 11, 2019 سمجھوتہ ایکسپریس 65 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی جبکہ دوستی بس کے ذریعے 12 مسافر روانہ ہوئے۔
پاکستان جانے والا 5لاکھ ایکڑ فٹ پانی روک لیا، بھارتی وزیر کا دعویٰ March 11, 2019 پاکستان میں جانے والے پانی کو روک کر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔
فریال ٹالپر کی بینکنگ کورٹ میں پیشی، وکیل کا کیس منتقلی پر اعتراض،ضمانت میں توسیع March 11, 2019 حسین لوائی، عبدالغنی مجید، نمر مجید، ذوالقرنین مجید سمیت دیگرملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی March 11, 2019 پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے واقعے میں استعمال ہونے والی نائن ایم ایم پستول تحویل میں لے لی
پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش و برف باری کا امکان March 11, 2019 موسلا دھار بارشوں اور کوژک ٹاپ پر برف باری سے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔
لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج کراچی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے March 11, 2019 پاکستان سپر لیگ کے چوتھا ایڈیشن آج ختم ہوگا، آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔