جان کو خطرہ ہے ،حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔راؤ انوار September 30, 2019 راؤ انوار سے متعلق دیگر کیسز بھی زیر سماعت ہیں، تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سنا جائے گا۔عدالت
شاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات دینے کا حکم September 30, 2019 احتساب عدالت اسلام آباد نے جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورکرلی۔
چونیاں سے ایک اور بچے کی لاش برآمد September 30, 2019 علاقے سے ملنے والی بچوں کی لاشوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ کردیا،21 گرفتار September 30, 2019 گرفتار خواجہ سراؤں کے ساتھیوں نے گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا،تھانے کی کھڑکیوں، دروازوں کو توڑ دیا۔
مریم نواز نے گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا September 30, 2019 نیب نے سیاسی انتقام کانشانہ بنایا،درخواست ضمانت دائرکردی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا September 30, 2019 پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔
چترال میں 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار September 30, 2019 دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی پہاڑ پرمہم جوئی کے دوران 30 میٹرکی اونچائی سے گرکر زخمی ہوئے۔
نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تمام وزارتوں کوبھجوادیا گیا،تجاویز طلب September 30, 2019 نیب قوانین میں ترمیم کے مسودہ پراب تک 2وزارتوں سے تجاویزموصول ہو گئیں۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے معمر خاتون اور نوجوان شہید September 30, 2019 دو خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
وزیراعظم آج زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے September 30, 2019 ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زلزلے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کریں گے۔