دیگرصوبوں میں کھویا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عوامی سیاست کو پاور پالیٹکس پرترجیح دینا ہوگی، رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
دیگرصوبوں میں کھویا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عوامی سیاست کو پاور پالیٹکس پرترجیح دینا ہوگی، رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلزپارٹی اور انسانی حقوق کی تنظمیں موٹروے حادثے کے مجرموں کی سرعام پھانسی کی مخالف

کراچی:جہاں لاہور موٹر وے پر ہونے والے حادثے کے بعد سے ہی ٹوئٹر پر مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے وہیں کچھ تنظیمیں اور انسانی حقوق کے کارکنان سرعام پھانسی کے مطالبے کی مخالفت بھی کررہے ہیں۔
ادھر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے گینگ ریپ اور زیادتی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو سزائے موت دینے کی مخالفت کی۔
پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے بھی کہا کہ ہم سر عام پھانسی کا مطالبہ نہیں کررہے، ہم اس افسوسناک واقعے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے، ملزمان کو قانون کے دائرے میں گرفتار کیا جائے۔