شریف فیملی کی اتفاق شوگر مل سے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار September 29, 2019 اتفاق شوگر ملز 1982 سے اس رقبے پر قابض تھی۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن
بھرتی کے خواہش مندوں کا احتجاج، نائنتھ ایونیو بلاک،میٹرو اسٹیشن بند September 29, 2019 ٹیسٹ منسوخ کردیے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ترجمان
اقوام متحدہ میں بھارت کے جواب پر پاکستان کا پھرکرارا جواب September 29, 2019 بھارت 30 سال سے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے۔پاکستانی سفارتکار
مسلم لیگ (ن)کی مرکزی مجلس عاملہ کاجلاس کل ہو گا September 29, 2019 اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے، اہم فیصلوں کاامکان
دولت مشترکہ کا مقبوضہ کشمیر میں محاصرے کی تحقیقات کا فیصلہ September 29, 2019 بھارتی وفد کی معاملے کو اندرونی مسئلہ قرار دینے کی کوشش بھی ناکام ہو گئی۔
مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال September 29, 2019 کوئٹہ میں ہڑتال کے موقع پر دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سیداویس شاہ کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار September 29, 2019 زبردست خان مہرکو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔نیب
وزیراعظم وطن روانہ۔آج پاکستان پہنچیں گے September 29, 2019 تحریک انصاف کا وزیر اعظم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھرپور استقبال کا اعلان
چمن میں بم دھماکا،جے یو آئی رہنما سمیت3افراد جاں بحق،10زخمی September 28, 2019 دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جو مولانا محمد حنیف کے دفتر کے باہر کھڑی تھی۔
ہنگومیں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق September 28, 2019 مسافر کوچ پر فائرنگ مخالف گروپ کے افراد کی جانب سے کی گئی۔پولیس