مودی کے گھمنڈ نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا۔وزیراعظم September 26, 2019 ’ہمیں خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹنے کے بعد خونریزی ہوگی۔‘عمران خان
شاہد خاقان عباسی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا September 26, 2019 نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی اور دیگرملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
پاکستان،ترکی اور ملائشیا کاانگریزی چینل لانے کا فیصلہ September 26, 2019 ’ اس چینل کےذریعے ایسی تمام غلط فہمیوں، جو لوگوں کو مسلمانوں کیخلاف یکجا کرتی ہیں، کا ازالہ کیا جائےگا؛
پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دوبارہ سننے کا فیصلہ September 26, 2019 الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
لاک ڈاؤن مؤخر کرنے کا ارادہ نہیں۔مولانا فضل الرحمن September 26, 2019 25 جولائی کو بدترین دھاندلی ہوئی، نتائج قبول نہیں۔موجودہ حکومت ناجائز حکومت ہے، اسے اب گھر جانا ہوگا۔
سلامتی کونسل نے حافظ سعید کو بینک سے رقم نکالنے کی اجازت دیدی September 26, 2019 حافظ سعید سمیت 3 افراد نے روزمرہ اخراجات کےلیے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کی اجازت مانگی تھی۔بھارتی میڈیا
آزاد کشمیر میں پھر زلزلہ آگیا۔92 افراد زخمی September 26, 2019 زلزلے کے تازہ جھٹکوں سے متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کشمیری بہن بھائیوں کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔آرمی چیف September 26, 2019 کشمیرہماری روح کاحصہ ہے، بھارت کا کشمیر میں کرفیوانسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ۔
پاکستان کا پاک افغان کراسنگ پوائنٹ بند کرنے کا اعلان September 26, 2019 افغان صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان بارڈرکراسنگ پوائنٹ 28 ،27 ستمبر کو مکمل بند رہے گا۔
آزادی مارچ۔لوگ انقلاب ایران کو بھول جائیں گے۔مولانا عطاالرحمن September 25, 2019 اگراسلام آباد جانے والے کارکنوں کا راستہ روکا گیا تو اسی جگہ پر دمادم مست قلندر ہوگا۔