لیگی رہنما رانا افضل کی حالت بدستور تشویشناک September 25, 2019 رانا افضل نازک حالت میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں۔ ہسپتال ذرائع
اسلم رئیسانی کے خلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنے کی منظوری September 25, 2019 22 ماہ میں لوٹی گئی 71 ارب کی رقم خزانے میں جمع کرائی۔چیئرمین نیب
یوروایشین کانفرنس میں مسئلہ کشمیرپرقراردادپیش کرنےپربھارتی وفدسیخ پا September 24, 2019 بھارت کی روڑےاٹکانےکی کوشش ناکام،یوروایشین کانفرنس کےشرکابھارتی مظالم کی بھرپورمذمت کرتےہیں۔
قاضی فائزکیس ہمارے لیے بھی بے چینی کا باعث ہے۔سپریم کورٹ September 24, 2019 سپریم کورٹ نے درخواستوں پر وزیراعظم اور صدر مملکت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب September 24, 2019 اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چئیرمین کا شور شرابا،ہلڑبازی
منگلا سے جاتلاں جانیوالی سڑک اور3پل مثائر ہوئے۔چیئرمین این ڈی ایم اے September 24, 2019 زلزلے سے 10افراد جاں بحق اور100سے زائد زخمی ہوئے۔لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل کی پریس کانفرنس
قومی ائیرلائن کا بیرونی ممالک سے امدادی سامان مفت لانے کا اعلان September 24, 2019 بیرون ملک پی آئی اے کے تمام دفاتر کو ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔ائیرمارشل ارشد ملک
بلاول بھٹو نے حکومت کو جنوری تک کی ڈیڈ لائن دیدی September 24, 2019 ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں،کٹھ پتلی کو نہ نکالا گیا تو جیالوں کو پنڈی جانے سے نہیں روکیں گے۔ میڈیاسے…
زلزلے کے بعد اپر جہلم نہر کا پانی15دیہات میں داخل September 24, 2019 ان دیہاتوں میں سیلابی پانی کے باعث بھی تباہی کاخدشہ ہے ۔
ملک بھر میں رواں ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ September 24, 2019 میرپورخاص، عمر کوٹ، سانگھڑ، نوابشاہ، کراچی، بدین، ٹھٹھہ میں بھی بدھ سے جمعرات تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا…