موجودہ ایم کیوایم عام آدمی کی پارٹی نہیں ہے،فاروق ستار February 23, 2019 نظریاتی سیاست میں جدوجہد کے جواب میں صلے کی امید نہیں ہوتی،فاروق ستار
وزیر خارجہ 24فروری کو تین روزہ سرکاری دورے پر جاپان جائیں گے February 23, 2019 دورے کے دوران شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
صوبائی حکومت کےمدرسےکاانتظام سنبھالنے کا پلوامہ واقعے سے کوئی تعلق نہیں،فواد February 23, 2019 مدرسے میں لگ بھگ 700 طلبا زیر تعلیم ہیں جو زکوٰۃ اور صدقے کے اوپر تدریسی عمل میں مصروف ہیں
آصف زرداری کی سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات February 22, 2019 آغا سراج درانی کے ایوان میں پہنچنے پر اراکین اسمبلی نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔
کراچی میں پولیس مقابلہ۔ایک ڈاکو ہلاک۔بچی جاں بحق February 22, 2019 دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس
اقتدار تک پہنچنا انقلاب نہیں۔مولانا فضل الرحمن February 22, 2019 ہمارے پاس عوام میں جانے کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں بچتا۔
نیب افسران کی گرفتاری کیلیے چیئرمین نیب سے اجازت لینا لازمی قرار February 22, 2019 نیب کے تمام ریجنل دفاتر کو نوٹیفکیشن کے ذریعے باضابطہ آگاہ کر دیا گیا ۔ اعلامیہ
تربت کے قریب ٹریلر اور کار میں تصادم ۔5 افراد جاں بحق February 22, 2019 لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا۔
نواز شریف کا سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار February 22, 2019 انجیو گرافی کی اب تک اجازت نہ دینا مجرمانہ فعل ہے۔مریم اورنگزیب
دنیائے ڈائجسٹ کی معروف شخصیت معراج رسول انتقال کر گئے February 22, 2019 معراج رسول کو نماز جنازہ کے بعد ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔