حکومت کی جانب سے ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے بڑی خبر آگئی February 14, 2019 وفاقی حکومت نے ’کامیاب جوان‘ پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی دوسرے روزبھی ہڑتال February 14, 2019 صوبے کے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز آج بھی بند ہیں۔
کوہاٹ میں کرنٹ لگنے سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق February 14, 2019 اموات بجلی کے تار گرنے اور بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہوئی ہیں۔ پولیس
نواز شریف سے ملاقات کادن،بارش کے باعث لیگی رہنمائوں کو مشکلات کا سامنا February 14, 2019 نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز اور والدہ سمیت دیگر اہلخانہ ملاقات کریں گے، ذرائع
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، آزاد کشمیر میں برفباری February 14, 2019 آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی.
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس February 14, 2019 اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جس میں پیپرا رولز 2004 کی چھوٹ کی منظوری ایجنڈے…
آصف زرداری اورفریال تالپور کی ضمانت میں 5مارچ تک توسیع February 14, 2019 پراسکیوٹر حتمی چالان پیش کریں یا پھر مقدمہ منتقل کرنے کی درخواست دیں، بینکنگ کورٹ کی پراسیکیوٹر کو ہدایت
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر عوام پھٹ پڑے February 14, 2019 ایل پی جی کی قیمتیں نئے پاکستان میں دگنی ہوگئی ہیں جو عوام سے ناانصافی ہے۔
انتظامیہ کاپی ایس ایل کیلئے 5 پارکوں میں بڑی اسکرینیں لگانے کا فیصلہ February 14, 2019 بڑی اسکرینیں آئیڈیل پارک، جیلانی پارک، گریٹر اقبال پارک، گلشن اقبال پارک اور جوہر ٹاؤن پارک میں لگیں گی
ن لیگ کا سوشل میڈیا پر پابندی کی مخالفت کا اعلان February 14, 2019 ہمیں شمالی کوریانہیں بنایا جاسکتا۔احسن اقبال