خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہوگا، جنرل جوزف ووٹل February 9, 2019 افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا ہے
طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کامثبت کرداراہم تھا، زلمے خلیل زاد February 9, 2019 افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے پہلے طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کررہےہیں۔
سانحہ ساہیوال۔عمیر کا چونکا دینے ولا بیان منظر عام پر آگیا February 9, 2019 فائرنگ کے دوران پاپا نے منیبہ اورماما نے مجھے اورہادیہ کواپنےگھٹنوں میں چھپالیاتھا۔
شیدا ٹلی کی سیٹی بجنےوالی ہے۔رانا ثناءاللہ February 8, 2019 ان میں دم ہےتوشہبازشریف کوپی اے سی کےچیئرمین سےہٹا کردکھائے۔شیخ رشید کو چیلنج
عالمی عدالت نے پاکستان کیخلاف فیصلہ معطل کر دیا February 8, 2019 حکومت پاکستان نے عالمی عدالت میں 86 کروڑ ڈالر ہرجانے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کی تھی۔
منی لانڈرنگ کیس۔عبدالغنی مجید کی حوالگی کی نیب درخواست مسترد February 8, 2019 نیب نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا۔
زارداری کوبڑا جھٹکا۔منی لانڈرنگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار February 8, 2019 اسلم مسعود کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے اپنی تحویل میں لیا۔
سی این جی اسٹیشن ہفتے کو بھی بند رہیں گے February 8, 2019 نظام میں 100ملین مکعب فٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے۔قائم مقام ایم ڈی
پیپلز پارٹی کوآئوٹ کرنے کے لیے فاطمہ بھٹو کو لانے کی تیاریاں February 8, 2019 نئی جماعت بنا کر فاطمہ بھٹو کو اہم رول دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کا دعویٰ
وزیر پیٹرولیم غلام سرور توانائی کمیٹی کی چیئرمین شپ سے فارغ February 8, 2019 نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر توانائی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے