بھارتی جارحیت کا جواب دیں گے- آرمی چیف کا کئی ممالک کو فون March 1, 2019 پاکستانی خیرسگالی کے باوجود کشیدگی کم نہیں ہوئی۔ کنٹرول لائن پر جھرپیں جاری
عمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں لیکن شہبازشریف سے نہیں۔ March 1, 2019 وزیر اعظم نے کل کہا میں روز مودی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش March 1, 2019 عمران خان نے ثالثی کی پیشکش پر شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا۔
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد March 1, 2019 اساتذہ کو سائیلنٹ موڈ میں بھی اسمارٹ فون ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری کر دیا March 1, 2019 ملزم نے سخی سرور دربار پر حملے کے لیے خودکش حملہ آور تیار کیے تھے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب
گرفتار پائلٹ ابھینندن کی حوالگی سے پہلے واہگہ سرحد پر بھارت کی ذلت March 1, 2019 سخت سیکورٹی میں سرحد پر پہنچایا گیا۔
پائلٹ کی واپسی پر بھارتی درخواست پاکستان نے مسترد کردی March 1, 2019 شرمندگی سے بچنے کیلئے بھارت واہگہ کے بجائے فضائی راستے سے ابھینندن کی واپسی چاہتا تھا۔
4 ہوائی اڈوں سے فضائی حدود جزوی طور پر بحال March 1, 2019 ایران اور مسقط کے راستے آنے والی پروازوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے
جارحانہ کارروائی بھارت نے کی،پاکستان نےصرف جواب دیا۔شیری رحمان March 1, 2019 یہ نہرو کا ہندوستان نہیں رہا،آج وہاں مودی ہے کل کوئی اور ہوسکتا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی