وزیراعلیٰ عثمان بزدار حکومت پنجاب کی 3سالہ کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔فائل فوٹو
وزیراعلیٰ عثمان بزدار حکومت پنجاب کی 3سالہ کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔فائل فوٹو

عمران خان نے وکٹری نشان کیوں بنایا؟

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پرخوشی کااظہارکیا،عمران خان نے صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا۔

نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم عمران خان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی پاکستان کیلیے ضروری ہے ،قومی مفاد میں قانون سازی میں اپوزیشن کو حمایت کرنی چاہیے۔