اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

عباس عراقچی نے پاکستان کو 3 اور 4 دسمبر 2026 کو تہران میں منعقد ہونے والے 18ویں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کی یاد دلائی

November 26, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کو 3 اور 4 دسمبر 2026 کو تہران میں منعقد ہونے والے 18ویں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کا اعادہ کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و سلامتی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔