پاکستان کاوفد 13مارچ کوبھارت کادورہ کرے گا۔دفتر خارجہ February 7, 2019 بھارتی وفد 28 مارچ کو پاکستان کاجوابی دورہ کرسکتاہے
پی اے سی کا ان کمیرہ اجلاس بلانے کی تجویز February 7, 2019 شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز سے زائد سرمایہ کاری پاکستان آئی۔حمد اظہر February 7, 2019 جب ملک سنبھالا تو اس سےبڑا معاشی بحران پہلےکسی حکومت نےنہیں دیکھاتھا۔
سانحہ ساہیوال۔فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا February 7, 2019 سی ٹی ڈی کے زیراستعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا
شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی لگانے کی تیاریاں February 7, 2019 کم عمر بچیوں کی شادی کی روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔سندھ حکومت نے نظرثانی اپیل دائر کر دی February 7, 2019 7 جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی جائے۔درخواست میں استدعا
جعلی اکاؤنٹس کیس پرقائم سی آئی ٹی نےکام شروع کردیا February 7, 2019 چیئرمین نیب کمبائنڈانویسٹی گیشن ٹیم کی براہ راست نگرانی کریں گے۔نیب ترجمان
اسکولوں میں بچوں کو پولیو ویکسین دینا لازمی قرار February 7, 2019 ویکسین سے انکار کرنے والے اسکول کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئے پاکستان کی باتیں کرنے والے ہماری پالیسیوں پر گامزن ہیں،ن لیگ February 7, 2019 گاڑیوں کے پلانٹ کے معاہد ےن لیگ کے دور حکومت میں ہوئے۔احسن اقبال
مقتول ذیشان کا بھائی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا February 7, 2019 قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کرنےاور مقتول ذیشان کو بے گناہ قرار دینے کا مطالبہ