آصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست پر اعتراضات ختم۔ سماعت کیلئے مقرر January 29, 2019 سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
سانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری January 29, 2019 آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش January 29, 2019 ارکان کمیٹی نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور انصاف کی فراہمی و تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔
شکرگڑھ،نارووال،ظفروال روڈپرحدنگاہ50میٹر رہ گئی January 29, 2019 اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
روسی صدرکےنمائندہ خصوصی برائےافغانستان ضمیرکابلوف پاکستان پہنچ گئے January 29, 2019 دفترخارجہ کےسینئرحکام اورروسی سفارت خانے کے عملے نےایئرپورٹ پر ضمیر کابلوف کااستقبال کیا۔
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو مکمل تحفظ اور قانونی مدد فراہم کی جائے گی،ندیم افضل چن January 29, 2019 ورثاجس طرح چاہیں گے تحقیقات اسی طرح ہی ہونگی، ناقص تفتیش کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں.
ٹیکسی سےکثیر مقدار میں گٹکابنانےکاخام مال برآمد،خواتین سمیت6گرفتار January 29, 2019 کثیرمقدارمیں خام مال کارٹن اوربوریوں میں چھپایا ہوا تھا.مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع
پاکستان کسٹمزسروس کے8افسران کی گریڈ21میں ترقی January 29, 2019 گریڈ 21میں ترقی پانے والے کسٹم افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی January 29, 2019 پنجاب کےمیدانی علاقوں،بالائی سندھ میں بعض مقامات پر شدیددھند پڑنےکاامکان ہے۔
پشاورکے نواحی علاقہ کگہ ولہ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملیں January 29, 2019 پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے قتل کی رپورٹ درج کرلی ہے.