قلات میں فائرنگ سے3 افراد جاں بحق January 25, 2019 جاں بحق ہونےوالوں میں میاں،بیوی اور5 سالہ بچی شامل ہے۔
پاک فوج کسی بھی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہے۔آرمی چیف January 25, 2019 جنرل قمرجاویدباجوہ نے جہلم کےقریب فوجی مشق کےعلاقےکادورہ اور جوانوں کی جنگی مہارت کامشاہدہ کیا۔ترجمان پاک فوج
قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پرحکومت اوراپوزیشن میں مک مکاہو گیا January 25, 2019 حکومت کو 20 اور اپوزیشن کو 18 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی
ناقص حکمت عملی۔حکومت منی بجٹ منظور نہ کر اسکی January 25, 2019 قومی اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی،کورم ٹوٹ گیا، اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً واک آوٹ بھی کیا
حکومت جاتی ہے تو جائے،سودے بازی نہیں کریں گے۔شاہ محمودقریشی January 25, 2019 یہ اگرسارے بھی مل جائیں تو عمران خان کی قیادت میں اکیلے مقابلہ کریں گے۔عمرکوٹ میں جلسے خطاب
موبائل فون پرڈیوٹی کیوں لی۔دو چینی مسافر ایئر پورٹ پر لیٹ گئے January 25, 2019 2چینی مسافروں کےپاس 6موبائل فون تھے، انہیں4پر285ڈالرڈیوٹی اداکرنا پڑی۔
ساہیوال واقعے پر آئی جی پنجاب کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت January 25, 2019 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آئی جی پنجاب نے قائمہ کمیٹی کو سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی۔
پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کے متمنی ’یہودی‘ کا اصل ماجرہ January 25, 2019 فیصل خالد سے فیشل خالد بننے والے کی 5 سالہ ’محنت‘ رنگ لانے والی ہے۔حکومتی اجازت ملنے کی اطلاع نے…
معروف اداکارہ روہی بانو انتقال کر گئیں January 25, 2019 روحی بانوکو 3 دسمبر کو استنبول کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،پچھلے دس دن سے وینٹی لیٹرپرتھیں،ان کے گردے…
’علیمہ خان نے بیرون ملک جائیداد وراثتی جائیدادیں بیچ کر بنائی‘ January 25, 2019 وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کے اثاثوں سے متعلق ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان جاری کیا…