بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے February 17, 2019 زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی۔
بھارت میں پی ایس ایل میچ دکھانے پر پابندی لگا دی گئی February 17, 2019 پاکستان سپر لیگ چوتھے ایڈیشن کے مقابلے اس وقت متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں
پی ایس ایل کوریج۔دو درجن سے زائدبھارتی شہری پاکستان نہیں آئیں گے February 17, 2019 متعدد کیمرہ مین،ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سمیت دیگر ٹیکنیکل عملہ شامل ہے۔
بھارت نے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ ختم کرنے سے آگاہ نہیں کیا۔مشیر تجارت February 17, 2019 پاکستان اس معاملے کو ورلڈ ٹریڈ فورم پر بھی اٹھا ئے گا۔عبدالرزاق داؤد
سعودی ولی عہداوروزیراعظم کی ون آن ون ملاقات،اہم معاہدوں پردستخط February 17, 2019 وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا،
کراچی کا بزرگ شہری دوران گرفتاری پولیس موبائل میں دم توڑ گیا February 17, 2019 پولیس نے فرار ہونے کی کوشش کی تو علاقہ مکینوں نے گھیر لیا۔
بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش۔سردی بڑھ گئی February 17, 2019 اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور میں منگل سے بادل برسیں گے۔
پی ایس ایل 5کےتمام میچ پاکستان میں ہونگے،نعیم الحق کا دعویٰ February 17, 2019 متحدہ عرب امارات میں خالی میدانوں میں پی ایس ایل کے میچوں سے وزیراعظم کے فیصلے کی وضاحت ہوئی، نعیم…
اہم شخصیات کے خلاف نیب کی انکوائریاں شروع کر دی گئیں February 17, 2019 نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی
سوشل میڈیا آزاد ہے،پابندی نہیں ہونی چاہیے،ناصر حسین شاہ February 17, 2019 سوشل میڈیا پر سیاسی باتوں پر پابندی نہیں ہونی چاہئے,صوبائی وزیر کا بیان