ارشاد رانجھانی کے قتل کا مقدمہ درج۔پولیس افسران بھی نامزد February 12, 2019 مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔پولیس
علی احمد کرد نے ملک میں خون خرابے کی پیش گوئی کردی February 11, 2019 جب تک ایک ایک آدمی نہیں بولے گا اس ملک میں کچھ نہیں ہوگا۔معروف وکیل
این آر او کے لیے کبھی سعد الحریری سےرابطہ نہیں کیا۔خواجہ آصف February 11, 2019 حمزہ شہبازرات کی تاریکی میں کسی سے ملنے نہیں گئے۔
شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی۔سعد الحریری کا اعتراف February 11, 2019 شریف خاندان نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی جس پر انہیں سخت شرمندگی ہوئی۔فواد چوہدری
نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ۔ایک کارکن جاں بحق February 11, 2019 اگر48 گھنٹوں میں قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو پھر آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔مقبول صدیقی
خوشحال خان ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹری سےاترگئیں February 11, 2019 ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث تمام مسافرمعجزانہ طور پرمحفوظ رہے
وزیراعظم کا خود آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کا اعتراف ہے۔چانڈیو February 11, 2019 عمران خان کا خود آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ٹیم پرعدم اعتماد کا اظہار ہے۔
مرغی چور کی ضمانت کا معاملہ۔کیس سماعت کے لیے مقرر February 11, 2019 جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
ارشاد رانجھانی قتل۔غفلت برتنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ February 11, 2019 وزیراعلیٰ سندھ نے ارشاد رانجھانی کو بروقت اسپتال نہ پہنچانے پر فیصلہ کیا
صنعتوں کو گیس کی سپلائی روک دی گئی February 11, 2019 صورتحال بہتر ہوتے ہی گیس فراہمی بحال کردی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن