رانجھانی قتل کےملزم رحیم شاہ کو تھپڑ مار دیا گیا February 12, 2019 رحیم شاہ کوبکتر بند گاڑی میں سخت سیکیورٹی میں عدالت لایاگیا۔
70 سالہ دولہا کو 28 سال کی دلہن نے لوٹ لیا February 12, 2019 معاملے کی تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ پولیس
نیب کے زیادہ تر افسر تفتیش کے بنیادی قواعد سے لاعلم ہیں۔سندھ ہائیکورٹ February 12, 2019 ہائی کورٹ نے نیب کو چیفآفیسر لوکل گورنمنٹ کشمور اظہر مہیسر کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔
گیس بحران ۔ وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا February 12, 2019 اجلاس میں وزیراعظم کو گیس کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا
قتل کے ملزم کو 10سال بعد بری کردیا گیا February 12, 2019 استغاثہ مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ عدالت کے ریمارکس
وزیراعظم سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات February 12, 2019 ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی میں آج بھی تیز گرد آلود ہواؤں کا راج February 12, 2019 گرد آلود تیز ہوائیں چلنے سے فضائی معیار مضر صحت ہوگیا.
کوئی شہبازشریف کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لاکر تو دکھائے ۔خورشیدشاہ February 12, 2019 شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹایا توپارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے، پی پی رہنما
نیب کا اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے انٹرپول سےایک بار پھر رابطے کا فیصلہ February 12, 2019 چیرمین نیب کی ہدایت پر نیب بیوروز نے فرار ملزمان کی واپسی کےلیے اقدامات شروع کردئیے
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید February 12, 2019 موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس