آزاد کشمیر کے شہری کی لاش مقبوضہ کشمیر کے قبرستان سے نکال لی گئی February 12, 2019 ارشد کی لاش کو 23 جولائی 2018 کو جھانگر سے بر آمد کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا February 12, 2019 نئے پاکستان میں لوگوں غربت سے نکالنا چاہتے ہیں،رواں برس 20 نئی ٹرینیں چلائیں گے۔ویزر اعظم
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی February 12, 2019 اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔
ایل این جی کے2جہازپورٹ قاسم پرلنگرانداز۔گیس قلت ختم ہونے کا امکان February 12, 2019 ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔علی زیدی
وزیر اعظم نے حج اخراجات میں اضافہ مجبوری قرار دیدیا February 12, 2019 راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
سونا 68 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا February 12, 2019 10 گرام سونے کی قدر 215 روپے اضافے سے 58 ہزار 428 روپے ہوگئی۔
جوڈیشنل انکوائری کرانے کا اختیار نہیں۔سندھ ہائیکورٹ February 12, 2019 جوڈیشل انکوائری کرانے کا اختیار متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوحاصل ہے۔
عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا February 12, 2019 3 سال کیلیے صدرنیشنل بینک کے عہدے پرتعینات رہیں گے۔نوٹی فکیشن جاری
قومی عوامی تحریک نے 14 فرروری کو ہڑتال کی کال واپس لے لی February 12, 2019 ارشاد رانجھانی کےقتل کی ایف آئی آر درج ہونے پر ہڑتال کی کال واپس لی گئی۔ اعلامیہ
امید ہے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،چیئرمین سینیٹ February 12, 2019 پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی