یونس قدوائی بیرون ملک روپوش ہیں ۔فائل فوٹو
یونس قدوائی بیرون ملک روپوش ہیں ۔فائل فوٹو

گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلیے مقرر

چینی انکوائری کمیشن میں گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلیے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی۔

واضح رہے کہ رحیم یارخان سے گنے کے کاشتکاروں کے وفد نے شوگرملزکیس میں فریق بننے کی درخواست دائرکی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ گنے کے کاشتکار اورشوگر مافیا کے متاثرین کو بھی سناجائے۔