ایڈیشنل ڈائریکٹرکےڈی اے کےخلاف1 ماہ میں انکوائری مکمل کرنےکا حکم January 18, 2019 بلاوجہ کسی کونہ گھسیٹا جائے، ثبوت ہیں توعدالت میں پیش کریں۔ سندھ ہائیکورٹ
امریکی کمپنی کارگل کاپاکستان میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان January 18, 2019 ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کمپنی کے وفد کو تعاون کی یقین دہانی کروائی—
نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اداروں میں مذاکرات- عدالتی اصلاحات کے حامی January 18, 2019 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملک کے 26 ویں جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔
اقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا آج پاکستان پہنچیں گی January 18, 2019 ماریا اسپنوزا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔
ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر 2افراد زخمی January 18, 2019 زخمی افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
11ملزمان گرفتار، قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد January 18, 2019 پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں
ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی January 18, 2019 پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
فیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی۔3افراد موقع پر ہلاک January 18, 2019 دو شدید زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
منڈی بہائوالدین میں پولیس اورڈاکوئوں میں مقابلہ ۔شہری ہلاک January 18, 2019 ڈاکوعوام سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اچانک پولیس موقع پرپہنچ گئی
امجدی کالونی میں چھاپہ مار کارروائی،8جواری گرفتار January 18, 2019 پولیس نے جواریوں کے قبضہ سے قماربازی کاسامان اورجوئے پر لگی ہوئی رقم برآمدکرلی