تیسرا ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ January 11, 2019 پاکستان کے خلاف سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
’چور ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں‘ January 11, 2019 علیمہ باجی کے غیر قانونی جائیداد کے ذرائع چندے، تعلیم کے پیسے اور پی ٹی آئی کے جعلی اکاؤنٹس ہیں۔مریم…
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطح وفدکی ملاقات January 11, 2019 ملاقات میں سندھ کے مختلف جاری ترقیاتی پروگراموں اور نئے پروگرام شروع کرنے پر غور کیاگیا۔
یونیورسٹی کی ڈگری ۔ درخت لگانے سے مشروط January 11, 2019 بنوں یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کردی ۔
سانحہ حویلیاں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ،مرمتی شعبہ ذمہ دار ٹھہرا January 11, 2019 2 برس قبل سانحے میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
تحریک لبیک قیدیوں کے حق میں درخواست پر پنجاب حکومت کا اعتراض January 11, 2019 تحریک لبیک کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف پٹیشن کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔
کراچی ، فٹ پاتھ پر 3دکانیں بنانے کی کوشش ناکام January 11, 2019 اینٹی اینکروچمنٹ ٹیم نے تینوں دکانوں کو مسمار کردیا۔
بزرگ شہری کو لاک اپ کرنا ڈی پی او ماریہ محمود کو مہنگا پڑگیا January 11, 2019 وزیرا علیٰ پنجاب کا واقعے کا نوٹس ۔ رپورٹ طلب کرلی
ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ January 11, 2019 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لکی مروت میں 2019ء کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا January 11, 2019 لکی مروت سے تعلق رکھنے والی 16ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔