22 نومبر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات میں اسلام آباد میں چڑھائی کے لیے اکسایا اور بشریٰ بی بی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان سے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
Read More »22 نومبر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات میں اسلام آباد میں چڑھائی کے لیے اکسایا اور بشریٰ بی بی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان سے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
Read More »28 نومبر 2024
بیجنگ،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504 اور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125منسوخ کر دی گئی
Read More »28 نومبر 2024
یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئےحکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائقِ تحسین ہیں
Read More »مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
Read More »بچے، بڑے بوڑھے، خواتین سب نے مل کر یو اے ای کے قومی دن کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کی۔
Read More »28 نومبر 2024
تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے 22 نومبر کو میٹرو سروس معطل کی گئی تھی جو گزشتہ روز بحال کر دی گئی تھی
Read More »26 نومبر کو پی ٹی آئی کے 1900 کارکن گولیوں سے زخمی ہوئے، تاہم وہ اتنی بڑی تعداد میں زخمیوں کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے
Read More »28 نومبر 2024
29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔
Read More »راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، کیس میں مزید 10 ملزموں نے عدم ثبوت کی بنیاد پر بریت کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
Read More »28 نومبر 2024
لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،مسافر بس فیصل آباد سے بنوں جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
Read More »