صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل شام طلب کر لیے October 12, 2026 حکومت خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر بلز بدھ کو پیش کرے گی۔
تحریک انصاف کا گورنر راج، ایمرجنسی کو عدالتوں میں چیلنج کرنے اعلان October 12, 2026 خیبر پختونخوا میں اب تک ہمارے سیکڑوں ورکرز کو گرفتار کیا جاچکا ہے، سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
پشاور میں احتجاج، دھرنے اور ریلیوں پر 7 روز کیلیے پابندی عائد October 12, 2026 حساس تنصیبات اور اہم شاہراہوں کے آس پاس خطرہ موجود ہے، احتجاج یا جلوس شرپسند عناصر کے لیے آسان ہدف…
چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی October 12, 2026 چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر کو ہوگی۔
آزاد کشمیر:ہجیرہ کے سرحدی گاؤں میں بھارتی فوج کی بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان شہید October 12, 2026 مہنڈلہ گاؤں میں چشمےکے پائپ کی مرمت کے دوران دھماکا ہوا،کمشنر پونچھ نےواقعے کی تصدیق کردی
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی October 12, 2026 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کمیٹی کے کنوینئر مقرر ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وفاقی وزیر قانون…
سہیل آفریدی پر کوئی مقدمہ نہ ہوا تو رہا کر دیا جائے گا ، گورنر خیبر پختونخوا October 12, 2026 ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں ، صوبے کے 12 اضلاع میں…
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام ارسال October 12, 2026 جیل کے اطراف راولپنڈی پولیس کے سکیورٹی انتظامات سخت، اضافی نفری تعینات
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج پر اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا October 12, 2026 محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال،اعظم نذیر تارڑقانونی پہلوؤں جبکہ طارق فضل چوہدری پارلیمانی ایجنڈے پربریفنگ دیں گے
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلیے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم October 12, 2026 ایس ایم ای شعبے کی ترقی سے نہ صرف ملکی معیشت مستحکم ہوگی بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا…