عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی September 9, 2026 وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عاصم افتخار کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا۔
پاکستان سمیت 8 ممالک کا اسرائیلی بستیوں کیخلاف برطانوی پابندیوں کا خیر مقدم September 9, 2026 ہ مشرقی یروشلم کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنایا جائے۔ مشترکہ اعلامیہ
غیر معیاری کاسمیٹکس پر پابندی کا بل منظور، خلاف ورزی پر 7 سال قید اور 1 کروڑ جرمانہ ہوگا September 9, 2026 سینیٹ کمیٹی نے غیر معیاری کاسمیٹکس بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر کڑی سزائیں دی جائیں گی۔
بنوں میں پولیس لائن سے ڈی ایس پی کی بازیابی،غیر قانونی حراست کا انکشاف September 9, 2026 عدالتی بیلف نے پولیس لائن کے کمرے سے ڈی ایس پی کو بازیاب کرا لیا
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ:متاثرین کو معاوضہ دینے کیلیے رقم نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ September 9, 2026 ڈپٹی کمشنر آفس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو فنڈز نہ ہونے سے آگاہ کر دیا۔
پاکستان کی سمندری سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے بحریہ کے دو اہلکار شہید September 9, 2026 شعیب الرحمان اور غفران ناصر نے فرائض انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
اے این پی کا جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کا اعلان September 9, 2026 ایمل ولی خان نے حافظ نعیم الرحمان کی احتجاج میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
کراچی میں پانی کی موٹرچلاتے ہوئے عبایا اور دوپٹہ پہیے کے اندر پھنسنے سے خاتون جاں بحق September 9, 2026 لیاری کے قریب افسوسناک واقعہ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی
نوری آبادموٹروے ایم نائن پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد شدید زخمی September 9, 2026 بس کی رانگ سائیڈ اوورٹیکنگ کے دوران خراب ٹرک سے ٹکر، مکینک اور مسافر زخمی
جماعت اسلامی کامہنگائی کے خلاف راولپنڈی میں دھرناشروع September 9, 2026 پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اضافے کی شدید مذمت، عوامی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان