عمر قیدکا مطلب تا حیات قید ہوتا ہے۔ چیف جسٹس June 17, 2019 عمر قید کا یہ مطلب نکال لیا گیا کہ 25 سال قید ہے،کسی موقع پر درست تشریح کریں گے۔
اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ۔2 پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا June 17, 2019 ریزور پولیس کے 2 اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔بجٹ پر بحث نہ ہو سکی۔اجلاس ملتوی June 17, 2019 حکومتی ارکان نے آج بھی شہباز شریف کی تقریر کے دوران شور شرابا اور نعرے بازی کی،اپوزیشن کے جوابی نعرے
جیت سے قبل ہی شاہد آفریدی نے بھارت کو مبارکباد دیدی June 16, 2019 اپنے ٹوئٹر پیغام میں آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کی مستحق ہے۔
ٹاس جیت کر فیلڈنگ پاکستان کے گلے پڑ گئی June 16, 2019 ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دیدی
ہمارا احتجاج مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ہے۔سراج الحق June 16, 2019 پی ٹی آئی نے گزشتہ 5 سال کنٹینرز پر چڑھ کر دعوے، وعدے اور قوم کو سبز باغ دکھائے۔ ریلی…
مولانا فضل الرحمن آج شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتیں کریں گے June 16, 2019 رواں ماہ کے اواخر میں حکومت مخالف تحریک کیلیے اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد متوقع ہے۔
پاکستان نے فضائی حدود بندش میں 28 جون تک توسیع کر دی June 16, 2019 لاہور سے مختلف بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تعینات June 16, 2019 دیگر5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کو جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل…
جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت۔3 ملزمان اسلام آباد منتقل June 16, 2019 گرفتار ملزمان میں انور مجید کا بیٹا ذوالقرنین مجید، انور مجید کا قریبی عزیز خواجہ سلمان اور اومنی گروپ کا…