حکومت مظاہرین کےہاتھوں لٹنےوالےبچےکانقصان پوراکرے،فوادچوہدری November 2, 2018 اس بچے کو تلاش کریں اور نقصان کی مکمل تلافی کریں، لیکن حد ہے بے حسی کی۔فواد چوہدری کی حکومت…
وزیراعظم کادورہ چین،دوست ملک سےبڑا پیکج ملنےکاامکان ہے،وزیراطلاعات November 2, 2018 وزیراعظم ملک کو اقتصادی مشکلات سے نکالنے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔فواد چوہدری
مذہبی جماعتوں کےاحتجاج کےباعث مختلف ٹرینوں کی آمدورفت متاثر November 2, 2018 پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ، پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس بھی روانہ نہ…
وفاقی حکومت نے عامر ذوالفقار کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا November 2, 2018 عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان گروپ کے افسر ہیں جبکہ وہ آئی جی موٹروے پولیس بھی تعینات رہ چکے ہیں
شیخوپورہ میں ہجوم نے کم سن بچے کی ریڑھی سے کیلے لوٹ لیے November 2, 2018 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاں دو برقعہ پوش خواتین نے بھی موقع سے فائدہ اٹھاکر کیلے اٹھائے
ایس ای سی پی نے شریعہ گورننس ریگولیشن 2018 نافذ کردیا November 2, 2018 شریعہ گورننس ریگولیشنز تمام شریعہ کمپلائنٹ مالیاتی اداروں پر نافذ ہوں گے
کے ڈی اے نے پارکوں پرقبضے کی رپورٹ جمع کرادی November 2, 2018 کے ڈی اے نے ہل پارک کے نشیب میں 42 رہائشی پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی.
آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر November 2, 2018 درخواست گزار قاری سلام کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے…
حکومت اور مظاہرین میں آج پھر مذاکرات ہوں گے November 2, 2018 ریاست عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے گی، فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات November 2, 2018 ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے امور پر بھی بات ہوئی۔