پاکستان کاگیس خریداری کیلئے روس سے10 ارب ڈالرکامعاہدہ September 26, 2018 پاکستان اور روس کے درمیان گیس فراہمی کے ایم او یوپردستخط آج ہونگے
اے پی این ایس کی اشتہارات کی منظوری کے لئے کمیٹی کے قیام پرتشویش September 26, 2018 حکومت نے اشتہارات کو سنبھالنے کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی پالیسی شروع کردی، اے پی این ایس
نیوکراچی میں بچے کی گمشدگی کیخلاف علاقہ مکینوں کااحتجاج پرتشددہوگیا September 25, 2018 مظاہرین نے دکانوں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کر دی
سپرنٹنڈنٹ دفتر میں حنیف عباسی کی موجودگی، اڈیالہ جیل کے 5اہلکار معطل September 25, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کے خلاف انکوائری کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے
پی آئی اےاورنجی ایئرلائن نےمجموعی طورپر68ہزارسےزائدحجاج کووطن واپس پہنچایا September 25, 2018 پی آئی اے نے حج آپریشن کے دوران95فیصد پروازیں اپنے وقت مقررہ پر جدہ اور مدینہ سے روانہ ہوئی،
گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کا استعفیٰ منظور September 25, 2018 گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوایا تھا جسے اب منظور…
پی ٹی آئی قیادت کاعمران خان کودھاندلی تحقیقات کیلئےکمیٹی کی سربراہی پاس رکھنےکامشورہ September 25, 2018 پارلیمانی کمیٹی ارکان کے لیے شیریں مزاری، شفقت محمود، علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے ناموں پر غور کیا…
محکمہ کسٹم کانجی فیکٹری پر چھاپہ کروڑوں روپےمالیت کی گاڑیاں برآمد September 25, 2018 کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی گاڑیوں کو اسلام آباد کسٹم ہاؤس منتقل کیا جا رہا ہے اور ضبط…
ن لیگ کاحکومتی پیش کردہ منی بجٹ پرقومی اسمبلی بھرپوربحث کرنےکافیصلہ September 25, 2018 فیصلہ شہباز شریف کی زیر صدارتی ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا September 25, 2018 کمیٹی نے گردشی قرضوں کی وصولی صارفین سے نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور حکومت اپنے وسائل سے…