خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 ارکان ارب پتی ،کئی خواتین بھی کروڑوں کی مالک August 26, 2018 کے پی کے اسمبلی میں2ارکان کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب سے زائد جبکہ4کی 51کروڑسے ایک ارب تک ہے
وزیر خارجہ کا جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس August 26, 2018 سینیٹر جان مکین کی کمی پاکستان میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
تھر ،غذائی قلت سے 24 گھنٹوں میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے August 26, 2018 رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی۔
راولپنڈی، کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق August 26, 2018 جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور تین بیٹیاں شامل ہیں
رینجرز اور ایف آئی اے کا انور مجید کی شوگر مل پر چھاپہ August 26, 2018 سیکورٹی اہلکاروں نے شوگر مل کے ریکارڈ روم کی تلاشی لی اور دستاویزات کی چھان بین کی
سینیٹ میں شبلی فراز قائد ایوان اور راجا ظفرالحق اپوزیشن لیڈر مقرر August 26, 2018 وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز سینیٹر شبلی فراز کو بطور قائد ایوان سینیٹ نامزد کیا تھا۔
ایف آئی اے ایئرپورٹ پر کسی کو بھی پروٹوکول نہیں دےگی August 26, 2018 اگر ایف آئی اے کے کسی افسر یا اہلکار نے پروٹوکول دیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…
لاہور میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار August 26, 2018 15 سالہ یاسر نے 6 سالہ نسرین کو بھٹے پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
وزیراعظم کی جان کو خطرہ، نیکٹا کا ایک اور تھریٹ الرٹ جاری August 26, 2018 6 تھریٹ الرٹ جاری ہوچکے، اضافی سیکیورٹی نہ لی تو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی ذرائع
اپوزیشن کےصدارتی امیدوار کا اعلان آج شہباز شریف کرینگے August 26, 2018 اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان کیا ہے۔