کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا July 9, 2018 عدالت کے اطراف سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔
فیس بک کا پاکستان میں سیکیورٹی سخت کرنے کا اعلان July 9, 2018 فیس بک نے یہ اعلان امریکی انتخابات 2016ء نے متنازع کردار پر تنقید کے بعدکیا ہے ۔
تھرپارکر میں رانی کھیت سے 3 دن میں 20 مور ہلاک July 9, 2018 تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری کی وجہ سے تین روز کے دوران 20 مور ہلاک ہوگئے۔ صحرائے تھر میں…
ملک کے سب سے بڑے ڈیم تربیلا میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم July 9, 2018 آئندہ چند روز میں بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال مزید سنگین ہوسکتی ہے۔
جرمن سفیر مارٹن کوبلرکراچی کی سڑک پر بیٹھے حجام سے متاثر July 9, 2018 بال کٹواتے وقت تصاویر بنوائیں اور ٹوئٹر پر شیئر کرکے بے حد خوشی کا اظہار کیا
کراچی میں متحدہ اور ایم ایم اے کارکنان میں تصادم کی کوشش ناکام July 9, 2018 کارکنان آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کی پارٹیوں کیخلا ف شدید نعرے بازی کی ۔
لندن میں حسین نواز کےگھر کے باہر مشتعل مظاہرین کا احتجاج July 9, 2018 نوازشریف کے گھر میں داخلے کےبعد گھر کا دروازہ لاتیں مارکر توڑنے کی کوشش کی
عوام کے حقوق کیلئے ہر طاقت سے ٹکرائوں گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی July 8, 2018 یہ الیکشن میری سیاسی انا اور اقتدار کی ہوس کی بات نہیں ہےمجھے اقتدار کی ہوس نہیں-بلاول بھٹو زرداری
یوٹرن خان نے خیبرپختونخوا میں کچھ نہیں کیا۔خورشید شاہ July 8, 2018 ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں اورکینسراسپتال بنایا ہےایس آئی یو ٹی کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔
نیب کا کیپٹن (ر) صفدر کو تحفظ دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ July 8, 2018 کیپٹن(ر) صفدر قانون پر عمل درآمد کرتے توپہلے گرفتاری دے دیتے۔ترجمان نیب