پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ اب خواجہ آصف سے میرا مقابلہ سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں ہوگا۔ سپریم …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos