این آئی سی ایل کرپشن کیس۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کا حکم July 4, 2018 چیف جسٹس نے مرکزی ملزم محسن حبیب کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا
فوج خطے کی سیکورٹی صورتحال سے باخبرہے، عسکری قیادت July 4, 2018 اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا
اسلام آباد لا کالج کا پرنسپل بدعنوانی کے الزام میں گرفتار July 4, 2018 پرنسپل نے یونیورسٹی بہاولپور سے الحاق کا جھوٹا دعویٰ کیا اور فیسوں کی مد میں غبن کی،نیب
ڈالر کی اڑان جاری، 125 روپے کا ہو گیا July 4, 2018 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 121 روپے 70 پیسے کا فروخت ہو رہا ہے
لاہوربارش: جاں بحق افراد کے لیے مالی امداد کا اعلان July 4, 2018 جاں بحق افرادکے لواحقین کو8 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے مالی امداد دی جائے گی
اثاثے ظاہر نہ کرنے والے 17نگران وزراکے نام جاری July 4, 2018 پنجاب کابینہ کے 7 اور خیبر پختون کے 5 نگران وزرا نے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دیں
عمران خان تبدیلی نہ لا سکے تو پھر جوتیاں ہی کھائیں گے۔شیخ رشید July 4, 2018 اگر ہم تبدیلی نہ لا سکے تو ہم بھی جوتیاں ہی کھائیں گے، ملک میں خانہ جنگی ہو گی،شیخ رشید
فیصل آباد میں 7سالہ فضا کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار July 4, 2018 بیرون ملک فرار ہو تے ہوئے پولیس نے ملزم کو ایئر پورٹ پر دھر لیا
سیزن 2018 کے مقابلوں کیلئے بین الاقوامی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے July 3, 2018 پاکستان پہنچنے والے ریسلرز کا تعلق برطانیہ، امریکہ اور فرانس سے ہے
تحریک انصاف کاانتخابی منشور کےتحت ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان July 3, 2018 آئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینے کا منصوبہ