اسماعیل ڈاہری کی گرفتاری ایک پیغام ہے،آصف زرداری July 2, 2018 پنجاب میں زیادہ تر آزاد امیدوار کامیاب ہوں گے،سابق صدر
نیب کا اندرون سندھ پانی کےمنصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز July 2, 2018 چیئرمین نیب نےتھرپارکر،مٹھی اور چھاچھرو میں پانی کی فراہمی کےمنصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 سے دستبردار July 2, 2018 مریم نواز نے اپنے وکیل کی وساطت سے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست جمع کرائی جومنظور ہوگئی
بلاول بھٹو نےسندھ سےملک گیرانتخابی مہم شروع کردی،کئی مقامات پرخطاب July 2, 2018 پہلی بار ووٹ لینے آیا ہوں، امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے،بلاول بھٹو
نیب نےشہبازشریف کی 5 جولائی کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائشگاہ پر وصول کرادیا July 2, 2018 نیب نےشہبازشریف کو صاف پانی کیس اور پاورکمپنی اسکینڈل میں بھی میں 5 جولائی کو طلب کیا ہے
سیکیورٹی خدشات کے باعث راؤانوارکوسب جیل میں رکھا گیا،آئی جی جیل خانہ جات July 2, 2018 سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤانوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست کی…
صنعتوں کو ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت July 2, 2018 سربراہ واٹرکمیشن جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا
ن لیگ میں نوازشریف کوگالیاں دینے والوں کوٹکٹ دیئے گئے،چوہدری نثار July 2, 2018 نوازشریف کو میرے کس بیان پر دکھ ہوا؟اپنا راستہ لے چکا ہوں،واپسی کی کوئی گنجائش نہیں،نثار
پاکستان اقوام متحدہ کےجھنڈےتلے عالمی امن کیلئے کرداراداکرتا رہے گا،آرمی چیف July 2, 2018 آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے انڈرسیکریٹری جنرل برائے امن مشن جین پریرے کی ملاقات
ایون فیلڈ ریفرنس،نوازشریف،مریم نواز کوحاضری سےمزید 2 دن کا استثنیٰ July 2, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نےحاضری سے 7 دن استثنیٰ کی درخواست کی تھی