الیکشن کمیشن نے اپنے سیکریٹری کے بیان کی وضاحت کردی May 29, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق ان کے خیالات کا تعلق سیکورٹی صورتحال سے تھا
پیپلزپارٹی نے شرجیل میمن کو بیسٹ پرفارمر کا ایوارڈ دے دیا May 29, 2018 ایوان سے غائب اویس مظفر ٹپی بھی بیسٹ پرفامر قرار دیئے گئے
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔مصدق ملک May 29, 2018 اب ہمیں سچائی کے حوالے سے تمام تاریخی رپورٹس کو منظر عام پر لے آنا چاہئے
پاکستانی سمندرسے نایاب آرامچھلی مردہ حالت میں برآمد May 29, 2018 15 فٹ لمبی اور 1320 کلو گرام وزنی آرا مچھلی کو کرین کی مدد سے بوٹ پر لایا گیا
یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد اضافے کا امکان May 29, 2018 قیمت میں اضافے کاحتمی فیصلہ اوگرا کی سمری پر وفاقی حکومت کرے گی
پتنگ کے نشان پر بہادرآباد اور پی آئی بی گروپ پھر آمنے سامنے May 29, 2018 فاروق ستار کا پتنگ کا نشانہ الاٹ کرنے پر اپنی ٹوئٹ میں الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا
پی ٹی آئی کا عاصمہ حامدکی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ May 29, 2018 فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنراورنگراں وزیراعلیٰ کوخط لکھ کر تعیناتی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیاہے
انتخابات کوبین الاقوامی سطح سے سبوتاژ کرنے کی خبربے بنیاد قرار May 29, 2018 داخلہ کمیٹی برائے سینیٹ کے مطابق انتخابات میں رکاوٹ کی خبربے بنیاد ہے
وفاقی حکومت نے سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا May 29, 2018 سلیم بیگ اس سے قبل وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بحیثیت پی آئی اوتعینات تھے
اسد درانی کو ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے تھا۔کائرہ May 29, 2018 پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن میں کم بیک کرے گی اور سرپرائز دے گی