لندن میں معروف پاکستانی قوال پر حملہ July 20, 2018 قوال حاجی امیر خان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
نواز شریف سے گلے ملنے والا ہیڈ وارڈن تبدیل July 20, 2018 مذکورہ ہیڈ وارڈن اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی بیرک پر تعینات تھا
عسکری پارک حادثہ و ہلاکت کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانت July 20, 2018 ملزمان کے خلاف پی آئی بی تھانے میں قتل الخطاء کا مقدمہ درج ہے۔
زرداری کے ساتھی بینکرحسین لوائی کی بی کلاس پر فیصلہ محفوظ July 20, 2018 تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لئے 3 دن کی مہلت طلب کی جسے عدالت نے منظور کرلیا گیا
ملتان سلنڈر دھماکے میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے۔، تعداد 5 ہوگئی July 20, 2018 ملتان میں تین روز قبل گلشن مارکیٹ کے نجی ہوٹل میں دھماکہ ہوا تھا
شہباز شریف ووٹ لینےآئے، میں دل جیتنے آیا ہوں، فیصل واوڈا July 20, 2018 کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کے تحت جلسے کا انعقاد
سندھ میں آئندہ حکومت جی ڈی اے کی ہوگی ،پیر پگارا July 19, 2018 آصف زرداری نے بھٹو خاندان کے کسی بھی فرد کوانتخابات میں ٹکٹ نہ دے کربھٹو خاندان سے بدلہ لیاہے،پیر پگارا
عمران خان نے الزامات کی سیاست کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا،حمزہ July 19, 2018 ن لیگ کے دور حکومت میں11 ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
کرپشن نہیں کی اس لئے آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، مصطفیٰ کمال July 19, 2018 ہم نےکراچی بنایا جبکہ الیکشن کے بعد پورا سندھ بنائیں گے۔
پیپلز پارٹی دہشت گردی کی سیاست کے خلاف ہے،شیری رحمان July 19, 2018 پی پی پی نظریات کی سیاست کررہی ہے اور ہم جمہوری عمل کو استعمال کرنا چاہتے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی