الیکشن کمیشن پولنگ اسکیم کو آج حتمی شکل دے گی June 25, 2018 تمام ریٹرننگ افسران پولنگ اسکیم الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے جس کے بعد اسے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر…
(ن) لیگ نےکراچی سے الیکشن مہم کا آغاز کردیا June 25, 2018 ہم نے 5 سال کے دوران بہترین کارکردگی دکھائی اور آج ہم لوڈشیدنگ فری ہوچکے ہیں۔ شہباز شریف
پاکستان کو کلین پاکستان بنائیں گے۔سراج الحق June 24, 2018 مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ایم ایم اے پاکستان میں کامیاب ہوگی۔
احسن اقبال1کروڑ 38لاکھ کی ملکیت رکھتےہیں،اثاثوں کی تفصیلات سامنےآگئیں June 24, 2018 سابق وفاقی وزیر داخلہ نے 2015 سے 2018 تک 39 غیر ملکی دورے کیے
اہلیہ کی بیماری کی وجہ سے الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں،نواز June 24, 2018 جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں، وہ پروپیگنڈہ کرتے رہیں،وہ جانیں ان کا کام جانے۔
چوروں نے چوکیداروں سے مل کر میری نسل کا چین لو ٹا۔مصطفیٰ کمال June 24, 2018 کر اچی پاکستان کی شہ رگ اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے ،کراچی کے نوجوانوں پر توجہ دی جائے
عمران خان کی منظوری کے بعدپی ٹی آئی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری June 24, 2018 قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کردئیے گئے
کوئی باشعور شخص ہروقت گالیاں دینے والےکو ووٹ نہیں دے سکتا،شاہدخاقان June 24, 2018 صرف مسلم لیگ ن ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے کیونکہ ہم نے پاکستان کے مسائل کوحل کیا ہے
جلدوضاحت کرونگاکہ الیکشن میں آزادکیوں کھڑاہوں۔چوہدری نثار June 24, 2018 زندگی میں کبھی ڈیل نہیں کی،میری پارٹی مجھے روکتی رہی میں نہیں رکا
فاٹامیں نگراں حکومت کی نگرانی میں الیکشن کرائے جائیں،قبائلی عمائدین June 24, 2018 فاٹا کےعوام کو احساس دلایا جائے کہ وہ بھی اس ملک کا حصہ ہیں