سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فوادکو احتساب عدالت پیش نہ کیا جاسکا July 19, 2018 انہیں آشیانہ اقبال مبینہ کرپشن کیس میں نیب نے گرفتار کر رکھا ہے۔
مہم چلا رہی ہوں۔ کسی کے حق میں دستبردار نہیں ہوئی۔ حلیمہ بھٹو July 19, 2018 راشد محمود سومرو کی حمایت نہیں کریں گی اور پارٹی کا فیصلہ تحفظات کے ساتھ منظور ہوگا۔
نفرت انگیز تقریر پرپی ٹی آئی کے فردوس شمیم کو شوکاز نوٹس July 19, 2018 ہدایت کی گئی کہ کل صبح10 بجے تک جواب جمع کروائیں. نوٹس ڈی سی ایسٹ نے جاری کیا ہے۔
ایم کیو ایم کےکارکنوں کوگرفتاراور بے گھرکیاجارہاہے،خالد مقبول صدیقی July 19, 2018 ایم کیو ایم کی انتخا بی مہم کو سبو تاژ کرنے کے لیے انتظا میہ کھل کر سامنے آگئی ہے…
پیپلزپارٹی ہمیشہ عوام دوست منشور لےکرآتی ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی July 19, 2018 ہم نے سندھ میں 8لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالاہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
الزام خان کے دماغ کی طرح انکا جلسہ بھی خالی ہوتا ہے،شہباز شریف July 19, 2018 عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بیڑا غرق کردیا، صدر مسلم لیگ ن
غیرجانبدارانہ اورشفاف الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہیں،نگراں وزیراعظم July 19, 2018 گورنرہاؤس لاہورمیں نے نگراں وزیراعظم سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرحسن عسکری کی قیادت میں صوبائی وزرا کی ملاقات
نیب نےآغاسراج درانی اور وسیم اختر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی July 19, 2018 نیب نے ایس ایس پی فرید جان سرہندی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ بھی کیا ہے
نیب نےایڈیشنل ڈائریکٹراین ٹی ایس طاہرمقبول خاکوانی کوگرفتارکرلیا July 19, 2018 ایڈیشنل ڈائریکٹراین ٹی ایس کونیب نے راولپنڈی سے گرفتارکیا ،
الیکشن نتائج کی بروقت ترسیل کے نظام کےاستعمال کا پہلا تجربہ ناکام July 19, 2018 الیکشن کمیشن آرٹی ایس کا دوسرا تجرباتی استعمال21 جولائی کو صبح 10 سے دن 4 بجے تک کرے گا