قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس-بھارتی اشتعال انگیزی کی سخت مذمت May 22, 2018 اجلاس میں ملک کو اندرونی و بیرونی سیکورٹی چیلنجزکا بھی جائزہ لیا گیا
ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے استعفیٰ دے دیا May 22, 2018 کنول نعمان نےاستعفیٰ پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیےجانےدیا
عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں ہے۔مولابخش May 22, 2018 عمران خان سوروزہ پروگرام پیش کرکے وزیر اعظم بننے کی خواہش پوری کر رہے ہیں
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین لڑ پڑے- عمران پریشان May 22, 2018 رائے حسن نواز نااہلی کے بعد پارٹی کاعہدہ اور اجلاسوں میں شرکت کے مجاز نہیں
کابینہ نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی آئینی ترمیم کی منظوری دے دی May 22, 2018 فاٹا انضمام کاآئینی ترمیمی مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنیکی کی بھی منظور ی دے دی گئی
نواز شریف 2سوالوں کے جواب دیں مقدمہ حل ہوجائے گا۔فواد May 22, 2018 بچوں کے اکائونٹ میں پیسے اور ایون فیلڈ اپارٹمنس کن ذرائع سے خرید ے
لاہور سے ملائیشیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام May 22, 2018 منشیات فروش منشیات بھرے کیپسول پیٹ میں رکھ کرملائشیا جارہے تھے
کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین مال گاڑی سے ٹکراگئی May 22, 2018 ٹرین کے انجن کی ٹرالی تباہ ہوگئی اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
سودن کےپلان سے پہلےعوام 5سال کاحساب مانگتے ہیں۔مریم اورنگزیب May 22, 2018 یو این ڈی پی کی رپورٹ نے ان کی کارکردگی کا پول کھول دیاہے
کراچی، جھگیوں میں آگ لگ گئی-1بچی جل کر ہلاک May 22, 2018 آگ سلینڈر پھٹنے سے لگی جس سے 200سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں