غذر کی مصنوعی جھیل کی سطح میں مسلسل اضافہ۔ 5ہزار لوگ پھنس گئے July 20, 2018 50سے زائد گھر ڈوب گئے اور20 سے زائد دیہات کا رابطہ منقطع ہوگیا ۔
عمران خان نے قوم میں شعور پیداکیاہے قوم نئے سفر کیلئے تیارہے،شاہ محمود July 20, 2018 پاکستان کی معیشت اور کسان بدحالی کا شکارہیں،وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس۔ استعفیٰ قبول July 20, 2018 نگراں حکومت کے اقدام کو حسن اقبال وڑائچ ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا تھا۔
شریف خاندان کی فرعونیت اور تکبر کا دور ختم ہوگیا ہے،پرویز الہٰی July 20, 2018 عوام 25 جولائی کو نواز شریف کی سیاست کو دفن کردیں،رہنما مسلم لیگ ق
مریم نواز کا پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار July 20, 2018 ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے
حنیف عباسی کی دلائل کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد July 20, 2018 ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ن لیگی رہنما نے عدالت سے مزید وقت مانگا تھا
ن لیگ چاروں صوبوں سمیت وفاق میں بھی حکومت بنائے گی،پرویز رشید July 20, 2018 انتخابات کی تاریخ سبق آموز ہے جس سے سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی گئی،رہنما مسلم لیگ ن
انتخابات کےدوران بلوچستان کے 6 اضلاع میں انٹرنیٹ بند رکھنے کافیصلہ July 20, 2018 انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے الیکشن کمیشن کی آرٹی ایس سروس متاثر ہوگی۔
سی ٹی ڈی کی کارروائی ، تعلیم یافتہ دہشت گردگرفتار July 20, 2018 دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ اورلشکرجھنگوی سےہے،
ملتان کے ہوٹل میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی July 20, 2018 ملتان کے ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو بچے بھی جاں بحق ہوئے تھے،