اسد عمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما اور کارکن محفوظ رہے July 21, 2018 ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے،مقدمہ درج
’خان صاحب خوابوں سے نکلو، اکیلی اڑان سے گریز کرو‘چانڈیو July 21, 2018 اکیلے ترم خان بننے کی کوشش کریں گے تو نہیں بن پائیں گے۔
غذر کی سیلابی صورت حال سے گلگت کو خطرہ لاحق July 21, 2018 وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس July 21, 2018 پیمرا نے22 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں
تاجربرادری خطے میں ابھرنے والے مواقعوں پر نظر رکھے:صدر ممنون حسین July 21, 2018 تاجربرادری نے وطن عزیز کی اقتصادی ترقی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔صدر ممنون
پیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول July 21, 2018 عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔
’نگراں حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے‘شہبازکاالزام July 21, 2018 پنجاب کی نگراں حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔سابق وزیراعلی
پی پی کے منحرف رہنما حبیب جان بلوچ انتخابی دوڑ سے باہرہوگئے July 21, 2018 دہری شہریت کے معاملے پر حبیب جان بلوچ کی نظر ثانی درخواست مسترد کر دی
پیپلز پارٹی سے آج بھی شدید نظریاتی اختلاف ہے۔ اعجاز الحق July 21, 2018 حلقے کی عوام پی پی کو پسند ہی نہیں کرتے ۔ یہاں سےپی پی کا کوئی امیدوار الیکشن نہیں لڑرہا…
چیلنجز سے نمٹنےکیلئے ایک طاقتور حکومت ہی بڑے فیصلے کرسکتی ہے،عمران خان July 20, 2018 لوگ25جولائی کیلئے تیار رہیں انشااللہ بدھ کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جارہا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی