پی ٹی آئی نےمنصب کیخلاف طرز عمل پروزیراعظم سے وضاحت طلب کرلی May 17, 2018 پی ٹی آئی کے خط کے مطابق شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہے ہیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی May 17, 2018 ایک ہفتے میں بیرونی قرض اوردیگرادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی
نقیب اللہ قتل کیس*راؤانوارکوسب جیل میں رکھنے پرتحریری اعتراضات جمع May 17, 2018 نقیب اللہ کے والد نے وکیل کے توسط سےانسداد دہشت گردی کی عدالت میں اعتراضات جمع کرائے
نگران وزیراعظم کے معاملے پرکل اہم ملاقات ہوگی May 17, 2018 کل ہونے والی ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کی جائے گی
پنجاب اسمبلی کےآخری اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان گتھم گتھا May 17, 2018 ارکان اسمبلی نے آخری اجلاس کو مچھلی منڈی بنادیا اور اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی کیا گیا
نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ۔چیئرمین نیب May 17, 2018 نیب کی پہلی ترجیح ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بینک فراڈ سےلوٹی رقم برآمدکرنا ہے
ن لیگ ن کے کئی اراکین اسمبلی کاتحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ May 17, 2018 ن لیگ کے اعظم چیلہ، غلام احمد گاڈی، شیخ یعقوب، راشدہ یعقوب اور دیگرشامل ہیں
باچا خان یونیورسٹی پرحملے کے ماسٹرمائنڈ کی اپیل سماعت کیلئے منظور May 17, 2018 سپریم کورٹ نے حملے کے ماسٹر مائنڈ کی سزا پرعملدرآمد روک دیا
رمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قمتیں بڑھا دی گئیں May 17, 2018 کیلے 30 روپے فی درجن اضافے سے 120روپے کے ہوگئے،
عوام کے تحفظ کیلئے ہمارے جوانوں نے اپنی جانیں قربان کیں: احسن اقبال May 17, 2018 اپنے تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔